اسلام زیب سیکریٹری ایکسائز ، سید فیاض علی شاہ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اور سردار اسد ہارون ایڈیشنل سیکریٹری ایکسائز نے عمدہ کارکردگی دکھانے پر ایکسائز پولیس سٹیشن کے افسران میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کئے اور ایکسائز پولیس سٹیشن مردان ریجن کے عملے کی حالیہ کامیاب کاروائیوں پر انکو شاباش دی