Excise Help Line
Secretary Office 091-9211693
- Helpline has been established with prime objective of ensuring services and other regulatory measures for the citizens.
- Call for grievances if any in the Excise, Taxation & Narcotics Control Department.
- Share your favorable and valuable views for improvement of the Department.
- Share your complex nature issues
- Avoid please Political, personal complaints.
۔ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول نےایکسائز ہیلپ لائن کے نام سے ایک پروگرام متعارف کیا ہے جس کے ذریعے آپ محکمہ کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ۔
۔ اپنے شکایات کے ازالے کیلئے ھیلپ لائن پر کسی بھی دفتری اوقات میں کال کر سکتے ہیں۔
۔ اپنے کال کے ذریعے محکمہ کی بہتری کیلئے اپنے قیمتی مشاورت سے آگاہ کرسکتے ہیں۔
۔ محکمہ سے متعلق اپنے پیچیدہ نوعیت کے مسائل کے حل کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
۔ ذاتی اور سیاسی نوعیت کے شکایات کو نظر انداز کیا جائے گا لہٰذا ایسی شکایات سے اجتناب کریں۔
۔ محکمہ ھٰذا میں کسی اہل کار کے غیر مہذب رویے یا رشوت طلبی کی شکایت بھی درج بالا نمبر پر دی جا سکتی ہے۔