اسلام زیب سیکریٹری ایکسائز اور سید فیاض علی شاہ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز کے خصوصی احکامات اور گائیڈ کے مطابق محکمہ عوامی خدمت میں ہمہ وقت کوشاں
تفصلات کے مطابق 23 مارچ 2019 کو راولپنڈی سے ہونڈا ویزل چوری ہوئی ، جسے محکمہ ایکسائز نے ایک ماہ قبل بین الصوبائی کار لفٹرز کو گرفتار کر کے برآمد کر کے اصل مالکان کو مطلع کیا ،
اعجاز خان انچارج ایکسائز ویئر ھاوس و ETO-1st پرائیویٹ وہیکل کے زیر نگرانی تمام قانونی تقاضے جلد سے جلد پورے کرنے کے بعد بلال احمد لائن آفیسر ویئر ھاوس نے مزکورہ گاڑی اصل مالک کے حوالے کردی،
یاد رہے محکمہ ایکسائز ابتک متعدد چوری شدہ گاڑیاں برآمدگی کے بعد اصل مالکان کے حوالے کر چکی ہے ، اور عوامی خدمت کا یہ سلسلہ بھر پور انداز میں جاری رہیگا گا