ایکسائز اینٹیلیجنس بیورو EIB-6  پشاور ریجن کی اور کاروائی، 4000 گرام ہیروئن برآمد ، تھانہ ایکسائز پشاور میں مقدمہ درج 


تفصیلات کے مطابق محمد اقبال پراویشل انچارج ایکسائز اینٹیلیجنس بیورو کے زیر نگرانی EIB-6 کے انچارج انسپکٹر ارشد زمان اور وحید اکبر ایڈیشنل انچارج نے بمعہ دیگر سکواڈ نفری رنگ روڈ پر دوران ناکہ بندی ایک مشکوک گاڑی کو بغرض چیکنگ رکھنے کا اشارہ کیا ،:ڈرائیور نے گاڑی روکھنے کے بجائے گاڑی کی رفتار مزید بڑھا دی ، سرکاری گاڑی میں تعاقب کرنے پر ڈرائیور گاڑی روڈ سائیڈ چھوڑ کر فرار ہوگیا، گاڑی مزکورہ کی تلاشی لینے پر گاڑی سے 4000 گرام ہیروئن برامد ہوئی، ملزم کی تلاش جاری ،  مزید تفتیش کیلئےتھانہ ایکسائز پشاور ریجن میں شیر محمد خان SHO تھانہ کی مدیعت میں مقدمہ درج کر دیا گیا،