Excise Help Line For Citizen Facilitation

Excise Help Line

Secretary Office     091-9211693

  • Helpline has been established with prime objective of ensuring services and other regulatory measures for the citizens.
  • Call for grievances if any in the Excise, Taxation & Narcotics Control Department.
  • Share your favorable and valuable views for improvement of the Department.
  • Share your complex nature issues
  • Avoid please Political, personal complaints.

 

۔     محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول نےایکسائز ہیلپ لائن کے نام سے ایک پروگرام متعارف کیا ہے جس کے ذریعے آپ محکمہ کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ۔

۔     اپنے شکایات کے ازالے کیلئے ھیلپ لائن پر کسی بھی دفتری اوقات میں کال کر سکتے ہیں۔

۔    اپنے کال کے ذریعے محکمہ کی  بہتری کیلئے اپنے قیمتی مشاورت سے آگاہ کرسکتے ہیں۔

۔   محکمہ سے متعلق اپنے پیچیدہ نوعیت کے مسائل کے حل کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

۔   ذاتی اور سیاسی نوعیت کے شکایات  کو نظر انداز کیا جائے گا لہٰذا ایسی شکایات  سے اجتناب کریں۔

۔   محکمہ ھٰذا میں کسی اہل کار کے غیر مہذب رویے یا رشوت طلبی کی شکایت بھی درج بالا نمبر پر دی جا سکتی ہے۔