صوبہ بھر میں غیر نمونہ ، خودساختہ ،فینسی نمبر پلیٹس اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں / موٹر سائیکلوں کے خلاف مہم کا آغاز

اسلام زیب سیکریٹری ایکسائز اور سید فیاض علی شاہ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز کے ہدایت کے مطابق صوبہ بھر میں غیر نمونہ ، خودساختہ ،فینسی نمبر پلیٹس اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں / موٹر سائیکلوں کے خلاف مہم کا آغاز

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسرز  نے غیر نمونہ ، خودساختہ ،فینسی نمبر پلیٹس اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں / موٹر سائیکلوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا آغاز کیا، مہم کے دوران متعدد گاڑیوں سے خودساختہ نمبرپلیٹس ہٹائے گئے اور وارننگ جاری کی گئی، اس کے علاوہ متعدد غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کو چالان کر کے بند کر دیا گیا
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر ضلع بنوں طارق مسعود نے اس سلسلے میں وسیم ریاض ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں سے ملاقات بھی کی اور محکمہ پولیس کے تعاون سے مشترکہ کریک ڈائون پر پر بات چیت کی ہوئی