مشیر وزیراعلی خیبر پختونخوا برائے محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول خلیق الرحمن کی ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز آمد۔ سیکریٹری ایکسائز اور ڈی جی ایکسائز نے خوش آمدید کہا۔ محکمہ کے اعلی حکام کے ساتھ میٹنگ محکمہ کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔